لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کیمرہ تو ڑ دیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس کے دوران کیمرہ توڑ دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹوٹی ہوئی عینک کی تصویر شیئر کی۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے حارث رؤف اور شاہین آفریدی کی ترقی سے متعلق بیان جاری

لاہور قلندرز کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی باؤلنگ کی پریکٹس کر رہے تھے کہ ان کی تیز گیند ریکارڈنگ کیمرے سے ٹکرا گئی۔ کیمرے کی عینک ٹوٹ گئی، شاہین شاہ آفریدی نے ٹوٹی ہوئی عینک سے تصویر کھینچی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں