پی ایس ایل 8، کوئٹہ کے خلاف اسلام آباد کی بیٹنگ جاری

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین مقابلہ جاری ہے۔ اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3.1 میں  2 وکٹوں  کے نقصان پر 28  رنز بنا لیے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں