انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 13 پیسے اضافہ
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ رہی ہے۔
انٹربینک ڈالر کی قیمت میں ایک روپے تیرہ پیسے کا اضافہ ہوا جس سے انٹربینک ڈالر کی قیمت 279 روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ
یاد رہے کہ گزشتہ روزانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277.87 روپے کا ہو کر بند ہوا، گزشتہ روز ڈالر کاروبار کے اختتام پر 277.92 روپے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے پر بند ہواہے۔
Load/Hide Comments