رانا ثناءاللہ کو سزا مل جاتی تو سانحہ زمان پارک نہ ہوتا: پرویز الہی

صدر تحریک انصاف پرویز الہی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثناءاللہ کو سزا مل جاتی تو سانحہ زمان پارک نہ ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں:پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کا صدر مقرر کردیا گیا

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جوڈیشل انکوائری کے ملزموں میں سرفہرست محسن نقوی اور آئی جی پنجاب عثمان انور ہیں۔ جوڈیشل انکوائری کر کے قصور وار کو پھانسی دی جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں