پی ٹی آئی کے کارکنان فائنل تحریک کی تیاری پکڑیں: فواد چوہدری

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکن حتمی تحریک کی تیاری کریں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ‘آئی جی’ نامی اہلکار لگا دیا گیا ہے، اور وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ پنجاب کو ایک محفوظ جگہ سمجھا جاتا ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ ریاست دراصل اپنے ہی شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اُدھر عمران خان کی پیشی پر کارکنوں اور پولیس میں تصادم ہوا۔ پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کی حفاظت کے لیے 4000

اہلکار تعینات کیے لیکن کارکنوں نے ان پر پتھراؤ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں