امریکہ کا شرح سود میں اضافہ، تمام کرنسی مارکیٹس ہل گئیں
امریکہ کا شرح سود میں اضافہ
نیو یارک : امریکہ کی شرح سود کے اضافے کی خبر نے دنیا بھر کی کرنسی مارکیٹس کو ہلا کر رکھ دیا
تفصیلات کے مطابق امریکہ میں بونڈز کی شرح منافع 3.2 ہو گئی جو کہ 15 سالہ تاریخ کی بلند ترین شرح سود قرار پائی گئی ہے
جس کی وجہ سے دنیا بھر کے سرمایہ کار دیگر مارکیٹس سے اپنا نفع نکال کر امریکی مارکیٹ کا رخ کر رہے ہیں
امریکی ڈالر کے مقابلی میں جاپانی ین کے قیمت 24 سالہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پھنچ گئی ہے ،بینک آف جاپان نے 500 ارب کے بونڈز 2.6 عشارہ میں خریدنے کی پیشکش کر دی ہے
اور اس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے تمام بینکوں نے شرح سود کے اضافے کی خبر دینا شروع کر دی ، بینک آف انگلینڈ اور سوئزرلینڈ کے بینکوں نے بھی شرح سود کے بڑھانے کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا
Load/Hide Comments