حسان نیازی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج، سنگین دفعات شامل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے بھانجے حسن نیازی کے خلاف بغاوت کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

حسن نیازی کے خلاف شبیر الدین نامی شہری کی شکایت پر فوجداری مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

نوشہرہ میں حسان نیازی کےخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتاری کاپروانا جاری کردیا گیا جس میں گرفتاری کے لیےنوشہرہ پولیس کراچی پہنچ گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں