لوڈشیڈنگ کی بڑے وجہ سامنے آگئی – وزیر اعظم نے واضح کردیا
اسلام آباد (برج نیوز آن لا ئن) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ہمیں جولائی کیلئے گیس کے جہاز نہیں ملے مگر ہم کوشش کر رہے ہیں،ممکن ہے جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے
نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق حکومت نے ماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، صاحب ثروت افراد سے 200 ارب روپے سے زائد جمع ہونے کی توقع ہے،پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے والا ہے
Load/Hide Comments