میاں نواز شریف نے3 رکنی بینچ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا مطالبہ کردیا

میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تین رکنی بینچ کا فیصلہ غیر آئینی ہے اور ججز کے خلاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کونسل کو بلایا جائے۔

لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ ایک شخص کی خاطر ملک کا پورا نظام درہم برہم ہو گیا ہے، پاکستانی قوم اٹھ کھڑی ہو اور اس تباہی کا مقابلہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ انسان اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے، چیف جسٹس کے ارد گرد بیٹھے ججز کرپٹ ہیں، جو شخص کرپٹ لوگوں کا تحفظ کرنے لگ جائے وہ ادارے کے وقار کو کیسے تحفظ دے سکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں