میرے اور بابر اعظم کی بیٹنگ کو سب انجوائے کرتے ہیں، حارث روف

حارث رؤف کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کی بیٹنگ سے ہر کوئی لطف اندوز ہوتا ہے، وہ بھی۔

حارث رؤف کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اچھے کھلاڑی اور بہترین کپتان ہیں، ان کی کپتانی میں کھیلا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بابر اعظم میدان میں ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں۔

حارث رؤف نے کہا کہ میچ جیتنے پر سب سے پہلے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں، کوشش یہی ہے کہ جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں، بطور ٹیم بیک ٹو بیک میچ جیتنا کافی اچھی بات ہے۔فاسٹ باولر نے کہا کہ سب سے پہلے وکٹ کو ریڈ کیا اور سلو بال کرنے کی کوشش کی، وکٹ حاصل کرنے سے زیادہ کوشش ہوتی ہے کہ ڈاٹ بالز کروں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں