بات چیت کا وقت گزرگیا،فواد چودھری
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کہتے ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات پر بات چیت کا وقت گزرگیا ہے اب حکومت کو قومی اسمبلی کے الیکشن پر بات کرنی ہے تو کرلے عدالتی حکم کے مطابق ہر صورت 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کرانا ہوں گے اگر نہ ہونگے تو سڑکوں پر دمادم مست گلندر ہوگا
Load/Hide Comments