انتخابات کے لیے رقم کے اجراء کا بل ایک مرتبہ پھر مسترد

 پنجاب میں انتخابات کے لیے رقم جاری کرنے کا بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔ 

’’منی بل‘‘ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ایوان میں پیش کیا گیا جیسے ایوان نے مسترد کردیا ۔ 

واضح رہے کہ قومی اسمبلی اس سے پہلے بھی پنجاب میں انتخابات کے لیے رقم جاری کرنے کابل مسترد کرچکی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں