ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی

 گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی واقعے ہوئی ہے۔ 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 19 مئی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 73 کروڑ ڈالر رہے، سٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 19 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشمل بینکوں کے ذخائر 8 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔

Author

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں