پاک افغان بارڈر پر حالات ایک مرتبہ پھر کشیدہ

چمن :پاک افغان بارڈر پر گزشتہ تین روز سے پاکستان کے سکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے دو نوجوان گولی مار کر ہلاک کردے گیے۔ پہلے واقعے کے خلاف مشتعل مظاہرین نے لاش ڈی سی آفس کے سامنے رکھ احتجاج شروع کیا تھا۔ بارڈر

شاہراہ پر ٹائر جلاکر احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اور سکیورٹی فورسز کے خلاف نعرے بازی پیش کی۔

https://twitter.com/DilbarkhanDk/status/1566714295555338240


آج دوسرا واقع بروز سموار 5 ستبمر کو چمن اڈہ کہول کے قریب چمن کے شہری اور نواجون کو سکیورٹی فورسز نے مبینہ طور ہر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ اس کے علاوہ تین افراد کو زخمی کردیا گیا۔ زخمیوں اور لاش کو چمن سول اسپتال لایا گیا۔ دوسرے واقع میں چمن پاک افغان باڈر پر سیکورٹی فورسیز کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص کی جانحق اور تین افراد کے زخمی ہونے والے واقعے کے خلاف مظاہرین نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان شاہراہ پر احتجاجی کیمپ لگا کر چمن بارڈر سے ہر قسم کی دوطرفہ تجارت اور ٹریفک کے لیے شاہراہ بند کردی گئی۔
شاہراہ بندش سے افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ اور دیگر تجارت دونوں ملکوں کے درمیان منقطع ہوگئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

  • Dilbar Khan

    Dilbar Khan is Balochistan based Journalist having 10 years experience in different moods of journalism , covering border .flood Pakistan /Afghanistan, Teriorism,Crimes,Human rights and Politics. Currently associated with Burj News as Bureau Chief Chamman. Twitter: @DilbarkhanDk

    View all posts

اپنا تبصرہ بھیجیں