چمن پاک افغان بارڈر ہر قسم ٹریفک کے لیے بحال،ڈیپٹی کمشنر عبدالحمید زہری

آج چمن بارڈر کے مشکلات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر عبدالحمید زہری کے سربراہی میں چمن کے قبائل پولیس کسٹم آرمی اور دیگر نے چمن بارڈر کے کاروباری مشکلات اور چمن کے لغڑیوں کے درویش مشکلات کے حوالے سے میٹک ہوا ہے لغڑیوں کی جانب سے 12 مطالبات تھے ڈپٹی کمشنر عبدالحمید زہری نے پرس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لغڑیوں ایک مطالبہ کے بغیر تمام مطالبات مان گئے وہ ہے گاڈیوں کے ٹول میں چیزیں لے جانا انکے بغیر 11 مطالبات مان گئے
1 چمن باڈر پر زگ زاگ یعنی چنچی والا گم آج شام سے ختم کیا جائے گا کیا
2چمن باڈر پر مرد کا الگ اور خواتین کا الگ راستہ بنایا جائے گا
3کسٹم کو ایک ہفتے کے اندر کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا
4 بڑے گاڈیوں کا ایک اور راستہ بنایا جائے گا جس سے رش ختم کیا جائے گا
5 ممنوع چیزیں لغڑیوں کو شام کو مل جائے گا اور اسکو واپس بھج دیا جائے گا اس طرح
چمن باڈر کے تمام مسائل انشاءاللہ حل کیا جائے گا ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دینگئے ڈپٹی کمشنر عبدالحمید زہری اور لغڑیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ڈپٹی کمشنر نے لغڑیوں کا 12 میں سے 11 مطالبات مان لیں صبح سے بند پاک افغان چمن بارڈر کا راستے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے کھول دی

DC CHAMAN
https://twitter.com/dilbarkhandk/status/1571862032500105216?s=46&t=AWwK5-eeIJYPt0qwVWxABA
50% LikesVS
50% Dislikes

Author

  • Dilbar Khan

    Dilbar Khan is Balochistan based Journalist having 10 years experience in different moods of journalism , covering border .flood Pakistan /Afghanistan, Teriorism,Crimes,Human rights and Politics. Currently associated with Burj News as Bureau Chief Chamman. Twitter: @DilbarkhanDk

    View all posts

اپنا تبصرہ بھیجیں