کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ !!بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کےداخلی راستے پر کچلاک بائی پاس پر ایف سی اہلکاروں کے چیکنگ کا یہ طریقہ کار کیا سندھ یا پنجاب میں ممکن ہے؟پہلے دنوں میں تخریب کاری کا خدشہ اور چیکنگ بعدآزاں اسمگکنگ کا سامان چیک کرنا اور آخر میں تمام تر گاڑیوں کو روک کر چیکنگ کرنے کےباعث عام شہریوں کو گھنٹوں لیٹ کرنا اور گھریلوں سامان اتار کر اسمگلنگ کے ذمرے میں ضبط کرنا عوام اور فورسز کے مابین نفرت پھیلانے کے سوا اور کچھ نہیں ــحالانکہ بلوچستان میں پاک افغان بارڈر پر باڑ کی تنصیب کے بعد اسمگلنگ اور نقل وحرکت ناممکن بن چکا ہے تو پھر ایسا کرنے کےکیا مقاصد ہوسکتے ہیں؟کورکمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب جو عوام کے اندر رہ کر عوام کے احساسات سے بخوبی واقف اور عوامی جنرل سمجھا جاتا ہے، کو ایسے طرز عمل کا نوٹس لینا چاہیے ـ

https://twitter.com/dilbarkhandk/status/1582770427470180355?s=46&t=CJ5PVfB0qT0EPTYXGG_1Mw
50% LikesVS
50% Dislikes

Author

  • Dilbar Khan

    Dilbar Khan is Balochistan based Journalist having 10 years experience in different moods of journalism , covering border .flood Pakistan /Afghanistan, Teriorism,Crimes,Human rights and Politics. Currently associated with Burj News as Bureau Chief Chamman. Twitter: @DilbarkhanDk

    View all posts

اپنا تبصرہ بھیجیں