چمن ڈپٹی کمشنر عبدالحمیدزہری کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرشہزادعلی زہری کے سربراہی میں رسالدار جہانگیرخان کاکڑ نائب رسالدار محمدحنیفیا نے لیویز فورس کے ہمراہ کل رات دوران گشت ایک مشکوک موٹرسائیکل سوار کو رکا چیکنگ دوران ان سے ایک9MMپسٹل برآمد ہوئی لیویز نےان کے خلاف ایف آئی آر درج کی اور مزید تفشیش لیویز کررۓ ہیں
Load/Hide Comments