سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نے دوبارہ ڈگری کے حصول کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں درخواست دےدی۔ نواز شریف کی جانب سے ڈگری کیلئے فیس بھی نجی بینک میں جمع کرا دی گئی۔