اسحاق ڈار کی امریکی نائب وزیر خزانہ سے ورچوئل میٹنگ
اسحاق ڈار اور ولی ادویو نے مالی معاملات پر فون پر بات کی۔
پاکستانی حکومت معاشی بحران سے نکلنے اور ملکی حالات کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں امریکی نائب وزیر سے بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہے، اور انہیں امید ہے کہ معیشت جلد بہتر ہونا شروع ہو جائے گی۔
اس موقع پر امریکی نائب وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان بردارانہ تعلقات موجود ہیں ، امریکہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرے گا ۔
Load/Hide Comments