رمضان میں مفت آٹا پیکج پنجاب سے شروع کریں گے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم ان کی ہدایت پر پنجاب کے لیے مفت آٹے کا پیکج شروع کریں گے۔

اگر پارک والے نے توشہ خانہ سے گھڑی چرائی تو وہ جرم کا مرتکب ہے۔ اگر اس پر سیاست میں خیراتی رقم لگانے کا الزام لگایا گیا ہے تو یہ بھی جرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل لاہور میں ننھی منی ریلی نکالی گئی،عمران خان خود بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھے تھے،وہ ریلیوں کیلئے ٹھیک مگر عدالتوں میں آنے کیلئے ٹھیک نہیں۔ فواد چوہدری کل تک الیکشن کمیشن کے خلاف بیان بازی کر رہے تھے، آج تعریف کر رہے ہیں۔ آج کہتے ہیں ہم الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑے ہیں، ان پر ابھی بھی الیکشن کمیشن سے متعلق توہین کا کیس چل رہا ہے۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ ہوزیراعظم نے صوبوں کو بھی ہدایت کر دی ہے کہ رمضان میں مفت آٹا فراہم کریں۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں