قائمہ کمیٹی کا انتخابی فنڈز سے انکار صرف سیاسی دکھاوا ہے، فواد چوہدری

فواد چودھری کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی کا الیکشن فنڈز سے انکار صرف ایک سیاسی دکھاوا ہے۔

قائمہ کمیٹی کا الیکشن فنڈز سے انکار صرف ایک سیاسی دکھاوا ہے ۔ آرٹیکل 81 کے تحت الیکشن کے اخراجات براہ راست چارج ہوتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں