وفاقی دارالحکومت میں رینجرز تعیناتی کی مزید توسیع کا فیصلہ
اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں رینجرز کو طویل مدت تک رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شہر کو محفوظ بنانے کے لیے مزید رینجرز اسلام آباد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کوئیک رسپانس فورس میں 300 رینجرز تعینات کرنے کی بھی سفارش کی گئی۔
ضلعی انتظامیہ نے مراسلہ میں کہاہے کہ اسلام آباد میں مزید 6 ماہ کیلئے رینجرز تعینات کی جائے ۔
Load/Hide Comments