عارف علوی پاکستان کا صدر ہے یا عمران خان کا ٹائیگر
اسلام آباد۔ عارف علوی پاکستان کا صدر ہے یا عمران خان کا ٹائیگر ، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا صدر پاکستان عارف علوی پر کڑی تنقید
تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے ٹوئٹر پر ٹویت کرتے ہوے کہا ک کہ عارف علوی کا تمام سیاسی قیادت کو مذاکرات کی دعوت دینہ مضحکہ خیز ہے ، عارف علوی پہلے یہ ثابت کریں کہ وہ صدر پاکستان ہے یا پھر عمران خان کا ٹائیگر ، اور یہ بھی ثابت کرے کہ وہ آئین پاکستان کا تابع ہے یا پھر آئین عمران خان کا ،
اس کے علاوہ حافظ حمد اللہ نے ٹوئیٹ میں کڑی تنقید کرتے ہوئے عارف علوی کو کہا کے وہ اخلاقی طور پر استعفی دے
دے کونکہ قاضی فائز عیسی کے کیس میں وہ بد دیانت ثابت ہو چکے ہیں
مزید لکھتے ہوئے حافظ حمداللہ نے لکھا کہ سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کے غیرآئینی رولنگ فیصلے میں تمہیںآئین نے شکن اور فارن فنڈنگ فیصلے میں بھی EC نے تجھےBجھوٹا ثابت کیا جھوٹ آئین شکن اور بددیانت جیسے منفی صفات کاحامل صدرکی جانب سے مذاکرات کی دعوت مذاق ہے عدلیہ اور EC کےفیصلوں کےبعد تمہیں اخلاقی طور پرمستعفی ہوجاناچاہئیے تھا