شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں بیٹی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان کی بیٹی گوہر بانو قریشی سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مہر بانو قریشی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان کی اپنے والد شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ والدکےساتھ قانونی مشاورت کی ہے،  والد نے واضح پیغام دیا ہے کہ لیڈر کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں