.بجٹ میں تعلیم اور صحت کے لیے کتنی رقم مختص کی گئی؟
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔
حکومت نے بجٹ میں تعلیم کے لیے 82 ارب روپے مختص کے ہیں جس میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ بھی شامل ہے جبکہ صحت کے شعبے کے لیے صرف 26 ارب روپے مختص کے گئے ہیں۔ بجٹ میں سماجی شعبے کی ترقی کے لیے مجموعی طور پر 244 ارب روپے مختص کے ہیں ۔ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروام کے بجٹ میں بھی 25 فیصد اضافہ کردیا ہے ۔
Load/Hide Comments