پیپلزپارٹی جوائن کرنے کا ارادہ ،شاہ محمود قریشی کا بڑا اعلان

ملتان(برج نیوز آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ راجا ریاض کہہ رہے ہیں میں پیپلز پارٹی میں جا رہا ہوں، میں کہتا ہوں پیپلز پارٹی میں میری جوتی جاتی ہے

 انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو جواب دینا آتا ہے، راجا ریاض کو قائد حزب اختلاف کہتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خاتون جن کا سیاست سے تعلق نہیں، ان کے خلاف باتوں کی مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر گھر میں ماں اور بہنیں ہیں شائستگی کے دامن کو نہ چھوڑیں خان کے ساتھ ہے، مجھے نواز شریف اور آصف علی زرداری نے مدعو کیا تھا، میں نے احتیاط سے عمران خان کا ساتھ دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں