سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نے دوبارہ ڈگری کے حصول کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں درخواست دےدی۔ نواز شریف کی جانب سے ڈگری کیلئے فیس بھی نجی بینک میں جمع کرا دی گئی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے یونیورسٹی آف تبدیلی کا باضابطہ افتتاح کیا جو کہ ضلع میں اعلیٰ تعلیمی سہولیات کی کمی کو کافی حد تک ..مزید پڑھیں