کوئٹہ کسٹم انٹیلجنس نے کاروائی کرتے ہوئے 12 کروڑ روپے مالیت انڈین پان اپنے قبضے میں لیا۔(صحافی حبیب اللہ رپورٹ )کوئٹہ کسٹم انٹلیجنس کی بڑی کاروائی ۔کسٹم انٹیلیجنس ڈائریکٹر جنرل فیض احمد چھڈر اور ڈائریکٹر نوید اقبال کے ہدایات پر کسٹم انٹلیجنس افیسر سید حامد حبیب اور کسٹم انٹلیجنس عملے نے کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے گاڑی تحویل میں لے لیا۔کسٹم انٹلیجنس حکام کے مطابقاسمگلر مزاحمت کرتے ہوئے گاڑی سمیت سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔قبضے سے لے گئی گاڑی میں 12 کروڑ روپے کی انڈین پان برآمد کر لیا گیا۔
Load/Hide Comments