کوئٹہ کسٹمز نے ماہ نومبر کے دوران ایک ارب روپے سے زائد کا غیر ملکی سامان اسمگلنگ کی مد میں بر امد کیا۔

چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان عبدالقادر میمن اورکلیکٹر انفورسمنٹ کوئیٹہ سمیع الحق کی ہدایات پرایڈشنل کلیکٹر انفورسمنٹ معین افضل علی ایڈشنل کلیکٹر آفتاب اللہ شاہ کے ..مزید پڑھیں

کوئٹہ کسٹم لکپاس کے مقام پر بڑی کاروائی(سٹاف رپورٹر حبیب اللہ ڈی ایم سی)کوئٹہ۔۔۔لکپاس کسٹم چیک پوسٹ پر بڑی کاروائی کی گئی ہے۔خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کے دوران ایک فیلڈر گاڑی سے کرسٹل(میتھا فیٹامائن) اور ہیروئن برآمد کرلیا گیا تھا۔کسٹم حکام کے مطابق ،کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کی طرف سے موصول ہونے مستند اطلاع ملنے پر ایڈیشنل کلکٹرز،جناب معین افضل،جناب آفتاب اللہ شاہ کو اسسٹنٹ کلکٹر لکپاس کے زریعے بتایا گیا۔ کہ ایک فیلڈر کار میں دالبندین کی طرف سے کوئٹہ شہر میں بھاری مقدار میں منشیات سے لدی فیلڈر کارسمگل کی جاری ہے۔جس پر انچارج لکپاس شبیر خان،مسٹر عیسی خان،انسپکٹر اسحاق جارج اور لکپاس عملے سمیت نے قومی شاہراہ پر سخت نگرانی رکھی۔ سخت کوششوں کے بعد فیلڈر کار روکا مکمل تلاشی کے بعد خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کرلیا گیا تھا۔ برآمد کی گئی منشیات میں ہیروئن کرسٹل شامل تھا ۔کسٹم حکام کے مطابق برآمد کی گئی ،منشیات اور گاڑی کے ساتھ بین القوامی مارکیٹ کی قیمت 100 ملین سے زائد ہے۔جس پر کسٹم کلکٹر سمیع الحق صاحب نے ،انسپکٹر شبیر خان،انسپکٹر عیسی خان،انسپکٹر اسحاق جارج اور عملے کو اس کاروائی پر سراہا