کوئٹہ کسٹم زیارت کراس چیک پوسٹ پر کاروائیاں گزشتہ ایک ماہ سے لگاتار جاری ہے۔زیارت کراس کا انچارج افیسر شہزاد اختر تعینات ہوتی ہی۔۔کروڑوں روپوں کا غیر ملکی سامان اور کھاد برآمد کرلیا گیا تھا۔برآمد کی گئی سامان میں ۔کھاد ،غیر ملکی کپڑا،خشک دودھ،چھالیہ ،غیر ملکی ٹائرز، چائنیز نمک،اور دیگر اشیا شامل ہے۔کاروائی کے دوران کھاد سے لدے پانچ ٹرک بھی اپنے قبضے میں لے لیا۔سنیر افیسر اور سپرڈنٹ شہزاد اختر کی ہدایت اور حوالدار ملک عطاہ اللہ اور عملے سمیت کاروائی کرتے ہوئے مختلف ٹرکوں اور گاڑیوں سے کروڑوں روپوں کا مال برآمد کرلیا تھا۔کسٹم حکام کے مطابق برآمد کی گئی سامان کی مالیت کروڑوں روپے ہیں۔

برآمد کی گئی سامان
50% LikesVS
50% Dislikes

Author

  • Dilbar Khan is Balochistan based Journalist having 10 years experience in different moods of journalism , covering border .flood Pakistan /Afghanistan, Teriorism,Crimes,Human rights and Politics. Currently associated with Burj News as Bureau Chief Chamman. Twitter: @DilbarkhanDk

    View all posts

اپنا تبصرہ بھیجیں