چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی وفد اور آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے نمائندوں سے ملاقات
دونوں فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیمی تبادلے کو فروغ دینے اور آکسفورڈ یونیورسٹی میں نوجوان پاکستانیوں کے لیے تعلیمی مواقع پیدا کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔
شرکاء نے آکسفورڈ اور پاکستان کے درمیان روابط کو ادارہ جاتی بنانے کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا جس سے آکسفورڈ اور برطانیہ میں پاکستان کے سفارتی وزن کو پیش کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
یہ پہلا موقع ہے جب آکسفورڈ یونیورسٹی کی اعلیٰ انتظامیہ نے پاکستان کا اعلیٰ سطح کا دورہ کیا اور سیاسی قیادت سے ملاقات کی۔
Load/Hide Comments