کوئٹہ کسٹم انٹیلجنس نے کاروائی کرتے ہوئے کچلاک جلوگیر کے مقام پر ایک کار سے 5 من اعلی کوالٹی چرس برآمد کرلیا

کوئٹہ۔۔۔کسٹم زرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سخت احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے۔ڈائریکٹر جنرل کسٹم انٹلیجنس فیض احمد کی ہدایت کے بعد ڈائریکٹر کسٹم انٹیلجنس چودھری محمد جاوید کو خفیہ اور مستند اطلاع ملنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر اور کسٹم انٹلیجنس انسپکٹر سید حمید حبیب اور نصراللہ صاحب اور عملے نے مل کر کاروائی کی۔
اطلاع تھی ۔۔بارڈر سے ایک کار منشیات سے لدھے ہوئے اندرون ملک سمگل ہورہے تھے۔
جس پر کسٹم انٹیلیجنس نے کچلاک کے علاقے جلوگیر کے مقام پر کاروائی کرتے ہوئے ۔۔ANL-880 نمبر کار دو سو کلو گرام چرس خفیہ خانوں سے برآمد ہوئی۔ برآمد کی گئی منشیات بین القوامی مار کیسے میں قیمت 22 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب۔ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔۔۔

INSPECTOR HAMID HABIB. Photo send by Dilbar khan

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

  • Dilbar Khan is Balochistan based Journalist having 10 years experience in different moods of journalism , covering border .flood Pakistan /Afghanistan, Teriorism,Crimes,Human rights and Politics. Currently associated with Burj News as Bureau Chief Chamman. Twitter: @DilbarkhanDk

    View all posts

اپنا تبصرہ بھیجیں