ٹاس کے دوران ہی کسی بھی کپتان کی کمزوری کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، سابق کپتان سلیم ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ ٹاس کے دوران ہی کسی بھی کپتان کی کمزوری کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
سلیم ملک نے کہا کہ ٹاس کے دوران کپتانوں کی گفتگو سے کمزوری کا اندازہ ہو جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی 20 کرکٹ میں خوش قسمتی کا بڑا عمل دخل ہے ، ہر بلے باز کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ تیز کھیلے دوسری طرف گیند بازوں کی کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ وکٹس لیں
، ان کا کہنا تھا ایک اچھا کپتان کبھی بھی ٹاس کے دوران اپنی کمزوری ظاہر نہیں کرتا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں