لاہور قلندرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ تاحال جاری ہے۔ کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ بولنگ اچھی جا رہی ہے اور ان کے نئے کھلاڑی راشد خان نے اسے بہتر کر دیا ہے۔ وہ تقریباً 170 رنز بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
پشاور زلمی کے کپتان بابر اتم نے کہا کہ وہ اپنا پہلا میچ لاہور کے خلاف کھیل رہے ہیں اور کوشش کریں گے کہ جلد وکٹیں لے کر مخالف ٹیم پر دباؤ ڈالیں۔
Load/Hide Comments