تحریک انصاف کے کیمپوں میں امریکہ سے آنے والے سپورٹرز بھی پہنچ گئے

تحریک انصاف کے کیمپوں میں امریکہ سے لوگوں کا ایک گروپ آیا جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔

رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے حامیوں میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب امریکہ سے آنے والے حامیوں نے عمران خان کی حمایت کا اظہار کیا۔ خواتین حامی بھی عمران خان کی حمایت میں زوردار نعرے لگاتی رہیں۔

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک جاری ہے، گوجرانوالہ میں آج گرفتاریاں کی جائیں گی۔ ادھر سیالکوٹ میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کے 100 سے زائد کارکنوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں