شاہین آفریدی نے میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا ، محمد حارث

پشاور زلمی کے چیف ایڈیٹر محمد حارث نے کہا کہ میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے، اور میں احسان اللہ کے حوالے سے اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔

لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے بعد شاہین شاہ آفریدی محمد حارث کے پاس سے گزرے اور ان سے پوچھا کہ احسان اللہ کے بارے میں کیا کہا؟ حارث نے ہنستے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی نے اپنا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر لیا تھا اس لیے انہوں نے جو کہا وہ واپس لے لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں