صدر مملکت عارف علوی سے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کی ملاقات

صدر مملکت عارف علوی سے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے ملاقات کی۔ انہوں نے صوبے کے اہم امور پر بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں:صدر عارف علوی فارن فنڈنگ کیس میں شریک ملزم ہیں: رانا ثنااللہ

ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آئندہ انتخابات سے متعلق دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں