ڈالر کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ

پاکستان میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 58 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 259 روپے 92 پیسے سے بڑھ کر 261 روپے 50 پیسے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:ایرانی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے اپنی کم ترین سطح پر گر گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں