ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھرسے اضافہ کردیا گیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 266سے بڑھ کر278روپے ہوگئی ہے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت 136 روپے 44 پیسے اضافے کے ساتھ 3277 روپے 73 پیسے ہوگئی ہے ۔ ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 525روپے کا اضافہ ہوگیا ہے ۔
Load/Hide Comments