سندھ اور بلوچستان کے لیے گیس کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاریاں 

سوئی سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کو جمع کرادی۔

ڈان نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اگلے مالی سال کے لیے کمپنی کی آمدنی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اوگرا سے گیس کے بنیادی ٹیرف میں 391.69 روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ کا اضافہ کرنے کا کہا ہے۔ اوگرا نے اندازہ لگایا ہے کہ کمپنی کو 2018 میں 266 ارب روپے سے زیادہ کی آمدنی کی ضرورت ہوگی، لیکن اندازہ ہے کہ ان کے پاس صرف اتنی رقم ہوگی کہ وہ 98 ارب روپے لے سکیں۔

واضح رہے کہ گیس کے بنیادی ٹیرف میں 391.69روپے اضافے کے بعد قیمت1060روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہوجائے گی ۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں