سٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھانے کا اعلان کر دیا
سٹیٹ بینک نے شرح سود 3 فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود17 فیصد سے بڑھاتے ہوئے 20 فیصد مقرر کر دی ہے ۔سٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے شرح سود بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا،یہ فیصلہ افراط زر کے نقطہ نظر اور اس کی توقعات میں باگاڑ ظاہر کرتا ہے،بیرونی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ٹھوس کوششوں کی ضرورت ہے۔
Load/Hide Comments