ڈی آئی خان میں ہسپتال سے نومولود بچی اغوا

ہسپتال سے نومولود بچی کو اغواءکرلیاگیا،والد عالم نور وزیر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ایف آئی آر کے متن میں کہاگیا ہے کہ نومولود بچی کو برقعہ پہنی خاتون نے اغوا ءکیا۔

ہسپتال انتظامیہ کاکہناہے کہ ہسپتال کے کیمرے خراب ہیں ،سڑک ودیگر مقامات پر نصب کیمروں سے مدد لی جائے گی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں