لاہور ہائیکورٹ نے مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی آرگنائزر مریم نواز اور وزیر اعظم نذیر تارڑ کے خلاف درخواست درست عدالت میں دائر نہ ہونے پر مسترد کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی حکومت پر تنقید، مریم نواز

درخواست گزاروں کا موقف تھا کہ مریم نواز نے دو بار توہین عدالت کی تاہم عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں