نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی 

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےبجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ 

وفاقی حکومت نے نیپرا سے بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسےفی یونٹ اضافی سر چارج عائد کرنےکی درخواست کی تھی جیسے منظور کرلیا گیا ہے،صارفین سےسرچارج مارچ سے جون 2023 تک وصول کیا جائےگا، اضافے کے بعد مجموعی سر چارج 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ ہوجائےگا، اس وقت صارفین 43 پیسے فی یونٹ سرچارج  ادا کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں