پی ایس ایل، اسلام آباد کے خلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے میچ میں ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ اسلام آباد کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ دونوں ٹیمیں اس سیزن میں اس سے پہلے ایک بار آمنے سامنے آچکی ہیں ، اس میچ میں فتح ملتان سلطانز کے نام رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں