اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق7 پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں 

اٹلی میں کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے سات افراد لاہور پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:اٹلی کے ساحل پر پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے33افراد ڈوب کرجاں بحق

اٹلی میں کشتی حادثے میں 9 افراد جاں بحق، جن کی میتیں سعودی عرب اور پاکستان لائی گئیں۔ سعودی ایئرلائن نے لاشوں کو لاہور پہنچایا۔

اوورسیز پاکستانی فاﺅنڈیشن نمائندے نے میتیں وصول کرکے ورثا کے حوالے کردیں ،ساتوں افراد کی میتیں گجرات ڈویژن روانہ کر دی گئیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں