ہم میں سے بہترین وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں۔

اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جو لوگ مشکلات میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہیں انہیں بے حساب اجر دیا جائے گا ۔اپنے وجود میں اللہ کے ہونے کے احساس سے خود کو محروم نہ رکھا کریں !!وہ دٌور نہیں ہے ،بہت قریب ہے۔ 

ہم سب گنہگار ہیں ،ہم میں سے بہترین وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں ـ جب گنہگار بندہ اس احساس کیساتھ رب کے دروازے پر آتا ہے

اور اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہے،

اپنے ربّ سے معافی مانگتا ہے

اس سے رحم کی امید رکھتے ہوئے، سچی توبہ کرتا ھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں