لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گرادی
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی تقاریر پر پیمرا کی جانب سے عائد پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے عمران خان کی تقاریر پر عائدپابندی کا حکم نامہ معطل کردیا،جسٹس شمس محمود مرزا نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
Load/Hide Comments