عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
حکومت نے نیپرا کو درخواست دائر کر دی ہے جس میں بجلی کے صارفین پر 335 ارب ین اضافی چارج کرنے کا کہا گیا ہے۔
حکومت نے آئندہ سال بجلی کے سرچارج میں 3.23 روپے اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ یہ سرچارج اگلے سال کے بجٹ سے وصول کیا جائے گا۔ درخواست پر سماعت 16 مارچ کو ہوگی۔
Load/Hide Comments