کے پی کے انتخاب سے انحراف بڑی تباہی کا پیش خیمہ ہوگا، شیخ رشید

شیخ وقاص اکرم سیاسی جماعت تحریک انصاف کے رکن بن گئے۔

شیخ وقاص اکرم نے لاہور کے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی اور کہا کہ انہیں پاکستانی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ کی حیثیت سے ان پر مکمل اعتماد ہے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف کافیصلہ آنے تک بجلی14.24تک فی یونٹ مہنگی ہوجائےگی ،ان کاکہناتھا کہ علی بلال کاپوسٹ مارٹم رپورٹ کے باوجودکیس رجسٹر ہوا،نہ ہی کے پی کے سے الیکشن کی تاریخ آئی انتخاب سے انحراف بڑی تباہی کا پیش خیمہ ہوگا۔

شیخ رشید احمد نے کہاکہ کے پی کے میں فضل الرحمان کے سمدھی کی حکومت ،پنجاب میں زرداری کے فرنٹ مین محسن نقوی کی حکومت ہے،ان کاکہناتھا کہ ہم قطراوریو این میں سیکورٹی دے سکتے ہیں اپنے ملک کے الیکشن میں نہیں، الیکشن کمیشن اپنابوجھ شہبازشریف کے گلے میں ڈال رہاہے، ملک کی آئینی قانونی بقا90دن میں انتخاب کروانے میں ہے ورنہ ہیجان اورغیریقینی ہے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے، ہرایک نے انگوٹھارکھ کراپناحصہ لے لیاہے ،فضل الرحمان نے ہاؤسنگ ،مذہبی اموراورمواصلات دبوچ لیں، ملک اقتصادی انتظامی اورسماجی بحران میں آگیاہے،ان کاکہناتھا کہ آئینی اورقانونی بحران شدیدترین ہوتاجارہاہے ،سپریم کورٹ آخری امیدہے آئین قانون اوراپنی عزت کوبچائے بالآخریاغریب مرےگایاسڑکوں پرآئےگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں